فیصل آباد سمیت دیگراضلاع کے 12پولیس افسران کوصوبہ بدرکردیا گیا

Published on October 20, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 187)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی/ایم ایس مہر)حکومت پنجاب نے فیصل آباد سمیت دیگراضلاع کے 12پولیس افسران کوصوبہ بدر کردیا صوبہ پنجاب سے صوبہ بلوچستان میں تبدیل ہونے والوں میں ایس پی انویسٹی گیشن فیصل آباد کیپٹن(ر) محمد اجمل بھی شامل ہیں جبکہ دیگراضلاع سے تعلق رکھنے والے ایس پیزمیں توقیرمحمد نعیم،محمد عاصم،عائشہ بٹ،محمد رضا تنویر،محمد ظفر، حسیب جاوید میمن،اخترنواز،معاذالرحمن اور سعدآفریدی شامل ہیں چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اخترزمان نے مذکورہ پولیس افسران کی خدمات بلوچستان حکومت کے سپردکرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme