آج کا دن تاریخ میں24اکتوبر

Published on October 24, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 163)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں24اکتوبر 1997کشمیری عوام سے یکجہتی کے مظاہرے کے طور پر واہگہ سے چکوٹھی تک انسانی زنجیر بنائی
آج کا دن تاریخ میں24اکتوبر1996حسن رضا نے چودہ سال دوسوستائیس دن کی عمر میں زمبابوے کے خلاف پاکستان کے لیے پہلا میچ کھیلا
آج کا دن تاریخ میں24اکتوبر1991نامور کہانی اور ناول نگار عصمت چغتائی کراچی میں انتقال کرگئیں
آج کا دن تاریخ میں24اکتوبر1968مشہور شاعر استاد قمر جلالوی کراچی میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں24اکتوبر1951اقوام متحدہ نے اپنی پہلی ڈاک کی مہریں نکالیں
آج کا دن تاریخ میں24اکتوبر1938امریکانے فیکٹریوں میں بچوں سے کام لینے پر پابندی لگادی
آج کا دن تاریخ میں24اکتوبر1935اٹلی نے ایتھوپیا پر قبضہ کرلیا
آج کا دن تاریخ میں24اکتوبر1924زیمبیا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کرلی
آج کا دن تاریخ میں24اکتوبر1857دنیا کا پہلاساکر کلب، شیفیلڈ ایف سی، برطانیہ میں قائم ہوا
آج کا دن تاریخ میں24اکتوبر1648سوئٹز رلینڈ کی آزادی کو تسلیم کرلیا گیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes