آج کا دن ٹاریخ میں07 نومبر

Published on November 7, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 189)      No Comments

آج کا دن ٹاریخ میں3 نومبر 1839۔ سلطنت عثمانیہ میں ، “گلحانے خطِ ہمایوں ” کا اعلان کردیا گیا۔تنظیمات دور کے آغاز کے اعلان سے ملک میں پہلی بار جمہوریت کو فروغ دینے کی کوششوں کا آغاز ہوگیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں3 نومبر1957۔ سوویت یونین نے دوسرا مصنوعی سیٹلائٹ اسپتنک دوئم خلا میں روانہ کیا۔ اس سیٹلائٹ پر لائقہ نامی ایک کتا بھی تھا ، جو خلا میں جانے والا پہلا جانور تھا۔
آج کا دن ٹاریخ میں3 نومبر 1985۔ نیوزی لینڈ میں دو فرانسیسی ایجنٹوں کو گرین پیس جہاز رینبو واریرکو غرق کرنے کا الزام ثابت ہوگیا۔

Readers Comments (0)