کویت ،میاں اشتیاق احمدپی پی پی کے سیکرٹری جنرل نامزد

Published on June 10, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 367)      No Comments

میاں اشتیا ق احمد
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) پاکستان پیپلزپارٹی کویت کے صدر عتیق عدنان نے عہدیداروں اورکارکنوں سے مشاورت کے بعد میاں اشتیاق احمد کو پی پی پی کا سیکرٹری جنرل نامزد کردیا ۔گذشتہ روز سینئر عہدیدار سائیں نواز کی رہائش گاہ میں ایک پارٹی اجلاس ہو جس میں عہدیداروں نے شرکت کی اجلاس میں میاں اشتیاق احمد کو متفقہ طورپر سیکرٹری جنرل نامزد کردیاگیا ۔یاد رہے گذشتہ ماہ پاکستان پیپلزپارٹی کویت کے سیکرٹری جنرل سلیم ارشد انتقال کرگئے تھے ان کے انتقال کے بعد یہ عہدہ خالی ہوگیا تھا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme