لاہور (یو این پی)آج کا دن ٹاریخ میں20 نومبر 1922: ترکی کی خود مختاری پر مبنی لوزان معاہدے کا آغاز سوئس شہر لوزان میں ہوا ۔اس کانفرنس میں ترکی کی نمائندگی وزیر خارجہ عصمت ان اونو نے کی ۔
آج کا دن ٹاریخ میں20 نومبر1945: دوسری جنگ عظیم کے بعد گرفتار شدہ جنگی مجرموں کے خلاف عدالتی کاروائی کا آغاز نرن برگ میں ہوا۔
آج کا دن ٹاریخ میں20 نومبر1959: اقوام متحدہ کے ضابطہ حقوق اطفال کا اعلان کیا گیا۔ تیس سال بعد اسی روز بچوں کے حقوق پر مبنی معاہدہ قبول کر لیا گیا ۔
آج کا دن ٹاریخ میں20 نومبر1975: خانہ جنگی کے بعد اسپین پر چھپن سال قابض ہوئے آمر جنرل فرانکو تیراسی سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔