شیخوپورہ (یو این پی) پولیس ٹریننگ سکول فاروق آباد میں پھولوں کی سالانہ نمائش ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر طارق رستم کی خصوصی شرکت ایس ایس پی تنویر احمد طاہر نے مہمانان گرامی کا پرتپاک استقبال کیا پولیس ٹریننگ سکول کورنگ برنگے پھولوں سے سجایا گیاجو دیکھنے والوں کے دلوں کو اپنی طرف محضوظ کر رہے ہیں پولیس کی طرف سے اچھے روائیے کو سراہتے ہوئے طلباء کا کہنا تھا کہ ہمیں یہاں آکر بہت اچھا لگا ہے رنگ برنگے پھول دیکھ کر دلی سکون ملا ہے جبکہ ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر طارق رستم نے کہا ہے کہ ایسے پروگراموں سے مثبت روائیے جنم لیتے ہیں جس سے جرائم کی شرح میں کمی آتی ہے۔