آج کا دن ٹاریخ میں01 دسمبر

Published on December 1, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 169)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن ٹاریخ میں01 دسمبر 1964۔ ترکی اور یوروپی معاشی برادری کا شریک رکن ببانانے کی غرض سے انقرہ معاہدے پر عمل درآمد شروع ہوگیا۔ معاہدہ ، کسٹم یونین اور ترکی کی ای ای سی میں مستقل رکنیت کی حیثیت کے لیے راہ ہموار ہوگئی۔
آج کا دن ٹاریخ میں01 دسمبر1990۔ برطانیہ اور فرانس کے درمیان چینل ٹنل کے ذریعے زیر سمندر 40 میٹر گہرائی سے رابطہ قائم ہوگیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں01 دسمبر 2019۔ دنیا کو کورونا وائرس کی لپیٹ میں لینے والے کوویڈ ۔19 وائرس کا کیس پہلی بار چین کے شہر ووہان میں رونما ہوا۔ چینی انتظامیہ کے مطابق اس وبا ء کا آغاز نومبر میں ہوا اور اس وبا نے مختصر مدت میں ایشیائی ممالک کے ساتھ یورپ اور امریکہ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题