پولیس حراست سے فرار ڈاکو مقابلے میں ہلاک؛ ڈی پی او شیخوپورہ

Published on December 4, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 154)      No Comments

شیخوپورہ(یو این پی) پولیس حراست سے فرار ڈاکو مقابلے میں ہلاک ملزم قتل ڈکیتی اور راہ زنی کی 28وارداتوں میں گرفتار تھا ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت کے مطابق صدر مریدکے پولیس گرفتار ملزم عمران گجر کو دیگر ساتھی ملزمان کی گرفتاری کیلیے نارنگ لے جارہی تھی کہ راستہ میں شہزاد ٹاون کے قریب 9ڈکیتوں نے پولیس پارٹی سے ساتھی ملزم کو چھڑوا لیا اور موقعہ سے فرار ہوگئے بعد ازاں عمر کوٹ ناکہ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا 2 گھنٹے مسلسل فائرنگ کے بعد عمران ڈکیت مردہ حالت میں پایا گیا ہلاک ملزم ڈکیتی قتل,راہزنی جیسے28خطرناک مقدمات میں ملوث تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes