لندن ۔۔۔ فیس بک نے دنیا بھر کا ایک نقشہ ریلیز کیا ہے جس کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ فیس بک استعمال کی جا رہی ہے جبکہ چین میں جو نقشے میں بالکل ڈارک ہے میں فیس بک استعمال کرنے کی اجازت نہیں۔ دیگر ممالک جو اس نقشے میں روشنی کی شکل میں نظر آرہے ہیں میں فیس بک کا استعمال روزبروز بڑھتا جا رہا ہے۔ چین میں فیس بک کو استعمال کرنے پر اس لئے پابندی عائد ہے کہ اس طرح ذاتی معلومات عام ہو رہی ہیں۔