شیخوپورہ (یو این پی) الیکشن 2024 کے لئے ضلع شیخوپورہ میں 4 قومی اور 9 صوبائی حلقوں کے رٹرننگ افسروں اور اسسٹنٹ رییٹرننگ افسروں کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن جاری این اے 113 میں اے ڈی سی فنانس میاں نذیر احمد آر او مقرر این اے 113 ڈی ڈی ای او امجد علی مرزا اور چیف آفیسر بلدیہ مریدکے شہریار چوہدری اے آر اوز مقرر جبکہ این اے 114 میں اے ڈی سی ریونیو سیدہ تہنیت بخاری آر او مقرر این اے 114 ڈی ڈی ای او رانا بشارت احمد اور تحصیلدار فیروزوالہ اقبال رشید اے آر اوز مقرر این اے 115 اے سی لاریب اسلم ریٹرننگ آفیسر مقرر این اے 115 ڈی ای او زنانہ روبینہ نسرین اور تحصیلدار اسلم گجر اے آر اوز مقرر این اے 116 ایڈی سی جنرل عثمان جلیس آر او مقرر این اے116 چیف آفیسر بلدیہ مانانوالہ جاوید اقبال اور ڈی ڈی ای او محمد سبطین مظہر اے آر اوز مقرر پی پی 136 میں ڈی ڈی پنجاب فوڈ اتھارٹی غلام صابر آر او مقرر پی پی 136 میں میونسپل آفیسر ریگولیشن مریدکے طارق محمود اور اے ای او مریدکے علی رضا اے آر اوز مقرر پی پی 137کے لئے اے سی مریدکے شوکت مسیح آر او مقرر پی پی 137 کے لئے میونسپل آفیسر آئی اینڈ ایف حسنین حفیظ اور لیبر آفیسر فیکٹریز سعد غفور ملکی اے آر اوز مقرر پی پی 138 میں ڈی او فنانس ضلع کونسل رانا محمد اعجاز آر او مقرر پی پی 138 ڈی ڈی سوشل ویلفیئر آمنہ بٹ اور اے ای او حامد عباس اے آر اوز مقرر پی پی 139 میں اے سی فیروزوالہ محمد جمیل آر او مقرر پی پی 139 اے ڈی پنجاب آرٹس کونسل ساجد علی اور چیف آفیسر بلدیہ کوٹ عبدالمالک اے آر اوز مقرر پی پی 140 میں ڈی او پلاننگ ضلع کونسل انصر عنایت آر او مقرر پی پی 140 کے لئے اے ای او علی حسنین اور تحصیلدار محمد اسلم شاہد اے آر اوز مقرر پی پی 141 میں اے ڈی لوکل گورنمنٹ رانا عثمان آر او مقرر پی پی 141 کے لئے ڈی او انڈسٹریز تنویر احمد اور ای ٹی او معین شاہ اے آر اوز مقرر پی پی 142 کے لئے اے سی ایچ آر اینڈ کوآرڈینیشن محترمہ سعدیہ جمال آر او مقرر پی پی 142 ڈی او زکوۃ حبیب احمد اور اے ای او محمد سجاد اسلم اے آر اوز مقرر جبکہ پی پی 143 میں ڈی ڈی ڈویلپمیٹ محمد طیب منیر آر او مقرر پی پی 143 ایم او فنانس ظفر اقبال اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اظہر محمود اے آر اوز مقرر پی پی 144 اے سی صفدرآباد ایوشہ ظفر آر او مقرر پی پی 144 اے ڈی لیبر ویلفیئر شاہدہ لطیف اور اے ڈی لوکل گورنمنٹ اقصٰی امین اے آر اوز مقرر تمام آر اوز اور اے آر اوز کا تعلق حکومت پنجاب کے ماتحت سرکاری محکموں سے ہے۔