گجرانوالہ (یواین پی )15جون کو گجرانوالہ میں آل پاکستان الخدمت راجپوت اتحاد کے سرپراست اعلی معظم غنی طور کے زیرِ صدارت آل پاکستان راجپوت کنونشن کا انعقاد ہو رہا ہے جس میں صدد پنجاب ارشد بھٹہ، جنرل سیکڑی پنجاب شہزاد بھٹی، اور چیئرمین اسلام آباد لالہ ثنااللہ بھٹی خصوصی شرکت کریں گے۔ تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔