انجمن فروغ اردو ادب کویت کے زیراہتمام ایک مشاعرہ آج مشاعرہ ہوگا

Published on June 12, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 741)      No Comments

index
کویت سٹی(یواین پی)انجمن فروغ اردو ادب کویت کے زیراہتمام ایک مشاعرہ آج 12جون جمعرات کو ایک مقامی ہوٹل میں ہورہاہے جس میں پاکستان ممتاز عالمی شہرت یافتہ ادیب وشاعر امجد اسلام امجد ،بھارت کے ندافاضلی جبکہ قطر،اوربحرین سے بھی شاعر اپنا کلام پیش کریں گے

Readers Comments (0)