پنجاب میں کورونا ٹیسٹنگ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

Published on December 29, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 124)      No Comments

پنجاب میں کورونا ٹیسٹنگ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہفیصل آباد (یو این پی/ایم ایس مہر)فیصل آباد سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آنے پر محکمہ صحت پنجاب نے دوبارہ کورانا ٹیسٹنگ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیامحکمہ صحت پنجاب نے مراسلہ جاری کردیا، مراسلے کے مطابق محکمہ صحت نے دنیا بھر میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر تمام ہسپتالوں کو مشتبہ کیسز کی کورانا ٹیسٹنگ شروع کرنے کی ہدایت کردی۔محکمہ صحت کے مطابق کورونا ٹیسٹنگ کے ذریعے صوبے میں کیسز سے متعلق معلوم ہوسکتا ہے، مراسلہ پنجاب کی تمام ضلعی ہیلتھ اتھارٹیز کو مراسلہ ارسال کردیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes