شیخوپورہ، سٹی مرید کے میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن

Published on December 29, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 141)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی) سٹی مرید کے میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن 5منشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میں چرس اور شراب برآمد ایس ایچ او سٹی ولی حسن پاشا کے مطابق ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت کی خصوصی ہدائیت اور ڈی ایس پی سرکل ملک طاہر صدیق کی زیر نگرانی قانون شکن عناصر کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 5منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ہے دوران تلاشی ملزم شوکت سے 1200گرام چرس محمد عمر سے 1400گرام چرس ذوالفقار سے چالو بھٹی اور 35لٹر شراب کاشف سے 20لٹر شراب جبکہ محمد کاشف سے بھی 20لٹر دیسی شراب برآمد ہوئی گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog