چین کے سربراہ مملکت کی سفارت کاری  قابلِ ذکر کامیابیوں سے بھرپور رہی ہے ،چینی وزارت خارجہ

Published on December 31, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 123)      No Comments

بیجنگ (یو این پی) چینی وزارت خا رجہ کی  ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ اس سال سربراہ مملکت کی ڈپلومیسی کی سٹریٹیجک  رہنمائی میں چینی خصوصیات کی حامل بڑے ملک کی سفارت کاری نے ایک نئے سفر کا آغاز کیا اور ایک نیا  باب رقم کیا۔ ایک تو یہ کہ  اس نے بڑے ممالک کے درمیان تعلقات کی ترقی کو فروغ دیا ہے، دوسرا، اس نے ہمسایہ ممالک اور ترقی پذیر ممالک کے ساتھ یکجہتی اور تعاون کو گہرا کیا ہے؛ تیسرا، اس نے ہاٹ اسپاٹ مسائل کو حل کرنے میں چینی دانشمندی کے ذریعے  تعاون کیا ہے؛ چوتھا، اس نے دوستانہ تعاون کے لیے رائے عامہ کی بنیاد کو مضبوط کیا ہے۔

Readers Comments (0)