پٹیالہ گھرانے کے معروف گائیک استاد فتح علی خان کی چھٹی برسی 4جنوری کو منائی جائیگی

Published on January 2, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 310)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)نامور کلاسیکل گلوکار استاد فتح علی خان کی چھٹی برسی 4جنوری کو منائی جائے گی۔ استاد فتح علی خان پٹیالیہ گھرانے کے نامور گلوکار اور استاد حامد علی خان،استاد امانت علی خان کے بھائی تھے۔استاد فتح علی خان کا شمار برصغیر کے نامور کلاسیکل گائیکوں میں ہوتا تھا اور انہوں نے کئی دہائیوں تک اپنی آواز کا جادو جگائے رکھا۔ وہ 4جنوری 2017ء کو دنیا فانی سے رخصت ہو ئے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes