فیصل آباد (یو این پی/ایم ایس مہر)گھریلو جھگڑے پرنوجوان نے سر میں گولی مارکر خودکشی کرلی جبکہ۔نہر سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد، بتایا گیاہے کہ بتایا جاتا ہے کہ تھانہ ترکھانی کے علاقہ 527گ ب کے رہائشی 35سالہ ندیم نے گھریلوجھگڑوں سے تنگ آکر سرمیں گولی مارکرزندگی کا خاتمہ کرلیا علاوہ ازیں سمندری روڈ پر ڈجکوٹ کے قریب نہرسے نامعلوم شخص کی نعش برآمد، پولیس نے نعش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے متوفی کے ورثاء کی تلاش شروع کردی۔