آج کا دن تاریخ میں4فروری

Published on February 4, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 124)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں4فروری 2011پاکستان کے مشہور اداکار خیام سرحدی کا یوم وفات
آج کا دن تاریخ میں4فروری2004 یورپین اسپیس ایجنسی نے آئندہ تین عشروں میں چاند،مریخ دیگر سیاروں پر تحقیقات کے لئے سائنسدان اورربوٹ بھیجنے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں4فروری1998 افغانستان کے شمالی علاقے میں زلزلہ،دو ہزار تین سوافراد ہلاک
آج کا دن تاریخ میں4فروری1976 گوئٹے مالا اور ہنڈراس میں شدید زلزلہ،تقریباً تئیس ہزار افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں4فروری1969 یاسر عرفات فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے چیئرمین بنے
آج کا دن تاریخ میں4فروری1948 سری لنکا کا یوم آزادی(انیس سو اڑتالیس)
آج کا دن تاریخ میں4فروری1797 ایکواڈور میں ہولناک زلزلے نے اکتالیس ہزار افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا
آج کا دن تاریخ میں4فروری کینسر کا عالمی دنآج کا دن تاریخ میں4فروری

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme