پولنگ مٹیریل کی بحفاظت ترسیل کیلئےخصوصی سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں منصور امان ڈی پی او اکاڑہ

Published on February 6, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 169)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی) پولنگ مٹیریل کی بحفاظت ترسیل کیلئےخصوصی سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں منصور امان ڈی پی او اکاڑہ ،پولنگ اسٹیشنوں پر کیمرے لگائے جا رہے ہیں تمام افسران فیلڈ میں موجود رہ کر مسلسل سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کرینگے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائیگا امن وامان کو یقینی بنانے کیلئے مربوط و فول پروف سیکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا ہے فلیگ مارچ اور فل ڈرریس ریرسل عمل میں لائی جا رہی ہے ڈی پی او آفس میں خصوصی کنٹرول روم سے مسلسل مانیٹرنگ کی جائیگی

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题