این اے 148 کا مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے میدان مار لیا

Published on February 9, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 126)      No Comments

ملتان (یوا ین پی) ملتان کے حلقہ این اے (148) کا مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا ہے ، جس کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار سید یوسف رضا گیلانی نے میدان مار لیا ہے ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے 92 ہزار 327 ووٹ حاصل کیے ، دوسرے نمبر تحریک انصاف کے حمایت یافتہ بیرسٹر تیمور 73 ہزار 219 ووٹ لیے کر دوسرے جبکہ مسلم لیگ ن کے احمد حسن ڈیہڑ 63 ہزار 115 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے ۔

 

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy