لاہور (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں11فروری2012مشہور امریکی گلوکارہ وٹنی ہوسٹن 48 سال کی عمر میں کیلیفورنیا امریکہ میں انتقال کرگئیں
آج کا دن تاریخ میں11فروری1999افغانستان کے صوبے وردک میں چھ اعشاریہ صفر کی شدت سے زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ستر افراد ہلاک پانچ سو زخمی،سات ہزار مکان تباہ ، جبکہ چودہ ہزار افراد بے گھر ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں11فروری1979ایران میںآ یت اللہ خمینی کی قیادت میں اسلامی انقلاب آیا
آج کا دن تاریخ میں11فروری1978چین نے ارسطو، شکیسپیئراورچارلی ڈکنز کی تصانیف پرسے پابندی ختم کر دی
آج کا دن تاریخ میں11فروری1990جنوبی افریقہ میں نیلسن منڈیلا ستائیس سالہ طویل قیدوبند کی صعوبتیں اٹھانے کے بعد رہا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں11فروری1964یونانی اور ترک افواج قبرص میں ایک دوسرے کے خلاف صف آراء ہوئیں
آج کا دن تاریخ میں11فروری1964تائیوان نے فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے
آج کا دن تاریخ میں11فروری1944جرمن افواج نے اٹلی کے علاقے اپریلیا پر دوبارہ قبضہ کیا
آج کا دن تاریخ میں11فروری1752امریکا میں پینسلوانیا نامی اسپتال کا افتتاح ہوا،یہ امریکا کا پہلا اسپتال ہے
آج کا دن تاریخ میں11فروری–جاپان کا قومی دن