بیجنگ (یو این پی) سی ایم جی کے اسپرنگ فیسٹیول گالا میں ڈانس ڈراما “یونگ چھون”پیش کر دیا گیا۔ اگرچہ یہ پرفارمنس پانچ منٹ سے بھی کم وقت کی تھی ، لیکن اس شو میں روایتی مارشل آرٹس اورجدید اسٹیج آرٹ کا بہترین امتزاج تھی اور یہ ناظرین میں بہت تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔