بیجنگ (یواین پی) چین میں جشن بہار (10 فروری – 17 فروری) کا کل باکس آفس (بشمول پری سیل) 3 بلین یوآن سے تجاوز کر گیا۔ایک اور رپورٹ کے مطابق آن لائن پلیٹ فارم کے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ 11 فروری کی شام ساڑھے چار بجے تک ،سال 2024 کا باکس آفس 5.12 بلین تک پہنچ گیا۔