ٹیسٹ رینکنگ؛ بابراعظم کی تنزلی کو بریک نہ لگ سکا

Published on March 1, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 102)      No Comments

کراچی(یو این پی ) ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم کی تنزلی کو بریک نہ لگ سکا۔سابق قومی کپتان ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر پہنچ گئے جب کہ ٹی 20 میں چوتھی پوزیشن برقرار ہے۔کیوی بولرز کی آسٹریلیا کے خلاف مایوس کن پرفارمنس کا فائدہ حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی نے اٹھالیا، دونوں بالترتیب 18 ویں اور 20 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题