کویت پاک فرینڈشپ ایسوسی ایشن کویت کے چیئرمین رانا اعجازحسین سہیل اور ملک نور حسین کی ملاقات

Published on June 17, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 429)      No Comments

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے صدرشہریارکو کے پی ایس ایف کویت کے چیئرمین
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) کویت پاک فرینڈشپ ایسوسی ایشن کویت کے چیئرمین رانا اعجازحسین سہیل اور ملک نور حسین کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے صدر شہریار سیکرٹری جنرل طارق محمود چوہدری اورسہیل یونس سے ملاقات کیں ۔کے پی ایف ایس اے کے چیئرمین نے این پی سی اسلام آباد کے صدر کو شیلڈ پیش کی اورکویت پاکستانیوں کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنے میں این پی سی نے جس قدر مدد کی ان کو خراج تحسین پیش کیا گیا پی این سی نے طارق محمود چوہدری سربراہی میں دونوں ایوانوں کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز سے ملاقات کرانے کی ذمہ داری سونپی گئی ۔وفد لاہور میں روزنامہ نوائے وقت کے چیف ایڈیٹر مجیدنظامی سے بھی ملاقات کرے گا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes