اوکاڑہ، کوڑے کے ڈھیر سے نومولود کی نعش برآمد، ریسکیو

Published on March 12, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 138)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی) محبوب عالم چوک میں کوڑے کے ڈھیر میں نومولود کی نعش برآمد۔ عینی شاہدین کے مطابق کوڑے پھینکنے پر کوڑے دان میں پڑی نعش نظر آئی۔ اطلاع ملنے پر ایمبولینس فوراً جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو ٹیموں نے نعش کو کوڑا دان سے نکال کر صاف ستھرائی کی۔ ریسکیو نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد مقامی پولیس کے حوالے کر دیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes