نا معلوم موٹر ساٸیکل سوار مسلح ملزمان شہریوں سے نقدی موبائل فون اور قیمتی سامان چھین کر فرار

Published on March 14, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 110)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی) تھانہ صدر فاروق آباد کی حدود میں ڈکیتی کی واردات نا معلوم موٹر ساٸیکل سوار مسلح ملزمان شہریوں سے نقدی موباٸل فون اور قیمتی سامان چھین کر فرار پولیس مصروف تفتیش بتایا گیا ہے فاروق آباد کے رہاٸشی حافظ غلام مرتضی اور حکیم محمود عباس موٹر ساٸیکل پر مانانوالہ سے فاروق آباد جا رہے تھے کہ راستے میں گاٶں باہڑ کے قریب دو نامعلوم مسلح ملزمان گن پواٸنٹ پر 60000روپے نقد رقم 2 موباٸل فون اور قیمتی سامان چھین کر باآسانی فرار ہوگٸے پولیس نے مقدمہ درج کرکے نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے _

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes