چینی وزیر خا رجہ  17سے 21مارچ تک نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کا دورہ کریں گے، وزارت خا رجہ

Published on March 15, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 161)      No Comments
بیجنگ (یو این پی) چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے اعلان کیا ہے کہ  نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے وزرائے خارجہ کی دعوت پر، سی پی سی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن  اور وزیر خارجہ وانگ ای 17  سے 21 مارچ تک نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کا سرکاری دورہ  کریں گے۔ اس دوران  وہ آسٹریلیا کی وزیرِ خارجہ  پینی وانگ  کے ساتھ    چین-آسٹریلیا ڈپلومیٹک اینڈ سٹریٹیجک ڈائیلاگ کے  ساتویں دور میں شرکت کریں گے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes