لاہور (یوا ین پی) آج کا دن تاریخ میں23مارچ2005ریکارڈر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے تحت پاکستان کے مشہور چینل آج ٹی وی کی نشریات کا آغازہوااپنے منفرد انداز،دلچسپ پروگرامز ، خبروں کی غیر جانبداررپورٹنگ اور حالات حاضرہ پر بے لاک تبصروں کی بدولت جلد ہی آج ٹی وی نے عوام میں بے پناہ مقبولیت حاصل کر لیآج ٹی سو سے زائد ممالک میں چوبیس گھنٹے خبریں پیش کر کے اپنے ناظرین کو لمحہ با لمحہ باخبررکھتا ہے
آج کا دن تاریخ میں23مارچ1956سوڈان کو آزادی حاصل ہوئی
آج کا دن تاریخ میں23مارچ1956پاکستان دنیا کاپہلا اسلامی جمہوری ملک بنا
آج کا دن تاریخ میں23مارچ1940آل انڈیا مسلم لیگ نے قرارداد پاکستان پیش کیمسلم اکثریتی علاقوں پر مشتمل علیحدہ ریاست کے قیام کے لئے یہ قرار داد پاکستان کے نام سے جانی جاتی ہے