فیصل آباد(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں1اپریل2004کینیڈا میں ہم جنس شادی جائزقرار دیئے جانے کے بعد مائیکل ہینڈرکس اور رینی لیبیوف نے شادی کی
آج کا دن تاریخ میں1اپریل 2001ہالینڈ میں ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت حاصل ہوئیہالینڈہم جنس شادی کوقانونی قرار دینے والا پہلا ملک تھا
آج کا دن تاریخ میں1اپریل1986عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت دس ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگئی
آج کا دن تاریخ میں1اپریل1976اسٹیو جابس اور اسٹیو وزنیاک نے ایپل کمپیوٹر بنایا
آج کا دن تاریخ میں1اپریل1936پاکستان کے مایہ ناز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں1اپریل–دنیا بھر میں لوگوں کو بیوقوف بنانے کا دن اپریل فول ڈے منایا جاتا ہے