لاہور (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں4اپریل2006فرانس میں تیس لاکھ لوگوں نے پہلے ایمپلائمنٹ کانٹریکٹ قانون کے خلاف مظاہرہ کیاسات لاکھ افراد نے پیرس میں احتجاجی مظاہرہ کیااور طلبہ تنظیموں نے ہڑتال کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں4اپریل1979پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی اوروزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو اکیاون سال کی عمر میں پھانسی دے دی گئی
آج کا دن تاریخ میں4اپریل1973نیوریارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹرکا افتتاح ہوااور وہاں موجود دفاتر نے باقاعدہ کام کا آغاز کیا
آج کا دن تاریخ میں4اپریل1969امریکی سرجن دینٹان کولے نے پہلا مصنوعی عارضی دل تبدیل کیا
آج کا دن تاریخ میں4اپریل1960سینیگال کا یوم آزادی
آج کا دن تاریخ میں4اپریل1905بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے شہر کانگرا میں زلزلہ آیا جس میں بیس ہزار افراد ہلاک ہوئے