چائنامیڈیا گروپ کی “بیجنگ سے پیرس تک۔ چینی اور فرانسیسی فنکاروں کا اولمپک ٹور” آرٹ نمائش کا افتتاح

Published on April 4, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 121)      No Comments

بیجنگ (یو این پی) چائنامیڈیا گروپ نے “بیجنگ سے پیرس تک – چینی اور فرانسیسی فنکاروں کا اولمپک ٹور” آرٹ نمائش کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا ۔ چین اور فرانس کے سربراہان مملکت کے اتفاق رائے کی روشنی میں ، چائنامیڈیا گروپ ، پیرس اولمپک کھیلوں کی کمیٹی ، فرانسیسی پروفیشنل فٹ بال لیگ اور متعدد فرانسیسی آرٹ اداروں نے مشترکہ طور پر ان سرگرمیوں کا اہتمام کیا اور فنکاروں کو نمائش میں شرکت کے لئے دعوت نامے جاری کیے۔ یہ امید کی جاتی ہے کہ دو اولمپک شہروں بیجنگ اور پیرس کے درمیان رابطے کے ذریعے ، اولمپک جذبے اور ثقافت کو مزید فروغ دیا جائے گا ، چین۔ فرانس اور یہاں تک کہ دنیا کے مابین تبادلوں اور باہمی سیکھنے میں نئی تحریک اور توانائی پیدا ہوگی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题