سلمان خان اور جیکولین فرنینڈس میں قربتیں بڑھنے لگیں

Published on June 18, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 603)      No Comments

fgdfggdft
ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکار سلمان خان اور اداکار جیکولین فرنینڈس میں قربتیں بڑھنے لگیں۔ ذرائع کے مطابق فلم ’’کک‘‘ کے ٹریلر کی لانچ کی منعقدہ تقریب کے موقع پر دونوں ایک دوسرے کے کافی قریب اورخوشگوار موڈ میں دکھائی دیئے ۔ دونوں کی ٹریلرمیں رومانوی کیمسٹری بھی کافی دلچسپ دکھائی دی یہاں تک کہ اداکار سلمان خان نے لانچ کی تقریب میں یہ تک کہہ دیا کہ وہ بھارتی لڑکی سے شادی نہیں کریں گے ۔ واضح رہے کہ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کا تعلق سری لنکا سے ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题