نڈر بے باک اور صاف صحافت کرنے پر مہر سلطان محمود کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں مقصود انجم کمبوہ

Published on June 18, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 469)      No Comments

Maqsood
قصور(یواین پی )بے باک نڈر اور صاف شفاف صحافت کرنے پرروزنامہ خبرنامہ اسلام آباد کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن مہر سلطان محمود کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں تفصیلات کے مطابق ستی نیوز نیٹ ورک پاکستان کے چیف ایڈیٹر ،یواین پی،یو این این پاکستان اور بی بی سی اردو یو ایس کے نیوز ڈائریکٹر مقصود انجم کمبوہ نے ضلع قصور میں انقلابی خبریں ،کالم ڈائریاں شائع کرکے ظالم،بدیانت اور رشوت خور افسران و اہلکاران کی کالی کرتوتیں منظر عام پر لانے کی تحریری کاوشوں پر ڈیلی خبرنامہ اسلام آبادکے ایڈیٹر انویسٹی گیشن مہر سلطان محمود کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہر سلطان نے ضلع کے صحافتی چہروں پر سے غلاظت صاف کردی ہے انہوں نے کہا کہ ضلع کے بلیک میلر اور زرد صحافت کرنے والوں کو غیرت دلائی ہے کہ وہ اپنی کالی کرتوتیں چھوڑ کر ضلع کی صحافت پر لگی کالک کو صاف کرنے میں تعاون کریں ورنہ صحافت کے مقدس پیشے کو چھوڑ کر پولیس ٹاؤٹی کریں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme