چین فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنانے کی حمایت کرتا ہے، چینی وزیر خارجہ

Published on April 19, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 195)      No Comments

بیجنگ (یواین پی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ ریٹنو مرسودی نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ایک پریس کانفرنس کی۔جمعرات کے روز اس موقع پر انہوں نے کہا کہ فلسطین اسرائیل تنازع نے انسانی تباہی کو جنم دیا ہے اور فوری طور پر غیر مشروط جنگ بندی کی جانی چاہیے اور کشیدگی سے بچنے کے لیے جلد از جلد انسانی امداد کا نظام قائم کیا جانا چاہیے۔ چین فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنانے کی حمایت کرتا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog