مریدکے ، پولیس مقابلہ3 بھتہ خور گرفتار 1 موقعہ سے فرار

Published on April 23, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 136)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی) مریدکے میں پولیس مقابلہ3 بھتہ خور گرفتار 1 موقعہ سے فرار پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان نے بھتہ نہ دینے پر شہری کی دوکان پر فائرنگ کردی فائرنگ کی اطلاع موصول ہونے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے 2 ملزمان کو حراست میں لیکر ہسپتال روانہ کردیا گیا ہے جبکہ موقعہ سے فرار ہونے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری ہیں

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes