بورے والہ(یو این پی) *تفصیلات کے مطابق**بورے والہ گگو منڈی کی مختلف دفتر یونین کونسل میں موجود مختلف چکوک خود گندگی کے ڈھیر میں مبتلا ہر طرف کوڑا کے ڈھیر اور دفتر کے ملازم بھی غائب صبح 9۔29 منٹ پہ یوسی کے آفس کوتالے جب یوسی ملازمین اپنا گھر صاف ستھرا نہی رکھیں گے تو یوسی کے گاؤں کو کیسے صاف کروائینگے گگو منڈی کی متعدد یونین کونسلز کے گاؤں گندگی میں مبتلا یوسی ملازمین بس فوٹو سیشن بنانے میں کامیاب اور افسران بالا کو جعلی پکس بنا کر ایک دو منٹ مین جگہ میں جھاڑو دے کر فوٹو سیشن بنا کر انتظامیہ کو راضی کرنے میں کامیاب قومی خزانے کو فرضی فوٹو سیشن بنا کر لوٹنے لگے کوئی پوچھنے والا نہی اہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور ڈی سی او وہاڑی سید آصف حسنین شاہ صاحب سے مطالبہ کیا ہے مقامی یونین کونسلز کے سیکرٹریز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر راؤ فیصل بورے والا کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائ*