وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی

Published on April 26, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 119)      No Comments

ایبٹ آباد ( یو این پی )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وزیر داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ ایبٹ آباد میں شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی۔ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہوئے۔وزیراعظم سمگلروں کے دہشت گردانہ حملوں میں شہید ہونے والے کسٹم اہلکاروں کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان بھی کیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy