آج کا دن تاریخ میں30اپریل

Published on April 30, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 106)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں30اپریل711طارق ابن زیاد نے جبل الطارق پر اپنی فوجیں اتاریں
آج کا دن تاریخ میں30اپریل2002جنرل پرویز مشرف ریفرنڈم کے ذریعے پانچ سال کی مدت کے لئے صدرکے عہدے پر فائز ہوئے
آج کا دن تاریخ میں30اپریل1993عالمگیر انفارمیشن اسپیس ،ورلڈ وائڈ ویب ڈبلیو ڈبلیو کا وجود عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں30اپریل1979پاکستان نے آسٹریلیا کوچاردوسے ہرا کر ہاکی ورلڈ کپ کا اعزاز جیت لیا
آج کا دن تاریخ میں30اپریل1975کمیونسٹ حامیوں نے سیگان کا کنٹرول سنبھال لیاجنوبی ویت نام کے صدر کی غیر مشروط دست برداری کے بعد جنگ ویت نام کا اختتام
آج کا دن تاریخ میں30اپریل1970امریکی فوجوں نے کمبوڈیا پر حملہ کیا
آج کا دن تاریخ میں30اپریل1945جنگ عظیم دوم:ہٹلر اور ایوا براؤن نے ایک دن کی شادی کے بعد خود کشی کی
آج کا دن تاریخ میں30اپریل1812لوزیانا امریکا کی اٹھارویں ریاست بنا
آج کا دن تاریخ میں30اپریل1789جارج واشگٹن نے پہلے امریکی صدر کی حیثیت سے اقتدار سنبھالا
آج کا دن تاریخ میں30اپریل–ویتنام کا لبریشن ڈے(آزادی کا دن)
آج کا دن تاریخ میں30اپریل–سوئیڈن میں شاہ کارل گستوف کے اعزاز میں پرچم کا دن منایا جاتاہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy