چینی صدر فرانس، سربیا اور ہنگری کے سرکاری دورے کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

Published on April 30, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 110)      No Comments

بیجنگ (یو این پی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون، سربیا کے صدر ایلکسینڈر ووچ، ہنگری کے صدر شویوک تاماس اور وزیر اعظم اوربان وکٹر کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ 5 سے 10 مئی تک ان تینوں ممالک کے سرکاری دورے کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy