جوہی چاولہ پرنیتی چوپڑا کی اداکاری کے گن گانے لگیں

Published on June 19, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 536)      No Comments

111
ممبئی (یواین پی) اداکارہ جوہی چاولہ اداکارہ پرنیتی چوپڑا کی اداکاری کے گن گانے لگیں۔ اداکرہ جوہی چاولہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے موجودہ دور کی فلموں میں اداکارہ پرنیتی چوپڑا کی فلمیں دیکھی ہیں انہیں ان کی اداکاری بے حد پسند آئی ہے۔ ان میں پیشہ ورانہ اداکارہ کی تمام خصلتیں موجود ہیں وہ پیشنگوئی کرتی ہیں کہ اداکارہ بہت نام کمائے گی اور بہترین اداکارہ کے طور پر خود کو منوائیں گی وہ ان کی کامیابی کے لئے دعا گو ہیں اداکارہ کی حال میں ریلیز ہونے والی فلم ’’گلاب گینگ‘ ہے جو باکس آفس پر خاطر خواہ بزنس نہ کرسکی اور فلاپ رہی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题