کیا گھاس کے ننھے پودے بہار کی دھوپ کا حق ادا کرسکتے ہیں ؟

Published on May 13, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 133)      No Comments

بیجنگ (یو این پی) چین کے صدر شی جن پھنگ نےتھانگ شاہی دور کے شاعر کا “جلا وطن بچوں کا گیت ” بہت ہی محبت کے ساتھ پڑھا۔ “محبت کرنے والی ماں کے ہاتھوں کا دھاگہ ، گھر سے دور جانے والے بچے کے جسم پر موجود کپڑے ، آپس میں مضبوطی سے جڑے ہوتے ہیں ۔ جانے سے پہلے یہ اندیشہ ہے کہ ان کی واپسی دیر سے ہوگی “۔ انہوں نے کہا یہ شاعری چینی عوام کے گہرے خاندانی تعلقات کا اظہار کرتی ہے۔شی جن پھنگ ہمیشہ سے خاندان اور خاندان کی محبت کو بے حد اہمیت دیتے ہیں۔ 2017 کے اسپرنگ فیسٹیول میں انہوں نے کہا کہ دور ی اور فاصلے میں محبت کو دور نہ کریں، روزمرہ مصروفیات میں محبت کو نہ بھولیں، دن اور رات کی محنت میں محبت نظر انداز نہ کریں۔جب ہر خاندان خوشحال ہو تو قوم خوشحال ہو سکے گا۔ شی جن پھنگ نے اچھے خاندانی ماحول میں پرورش پائی تھی وہ عوام سے آئےتھے اور ہمیشہ سے عوام کو ترجیح دیتے ہیں وہ ہر ایک خاندان کی خوشحالی کے لیے محنت سے کام کرتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes