پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج

Published on May 14, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 160)      No Comments

ڈبلن(یواین پی) پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیمز کی جانب سے ایک، ایک میچ جیتنے کے سبب سیریز برابر ہے۔پہلا ٹی ٹوئنٹی آئرلینڈ نے 5 وکٹوں سے جیت لیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔گزشتہ روز دونوں ٹیموں نے پریکٹس کے بجائے آرام کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题