آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا

Published on June 19, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 318)      No Comments

011
اسلام آباد (یواین پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے جمعرات کو ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران جاری ’’ضرب عضب‘‘ آپریشن پر پیش رفت کا جائزہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy