چینی صدر کا صوبۂ شان دونگ کی ری زاؤ بندرگاہ کا دورہ

Published on May 24, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 68)      No Comments

بیجنگ (یو این پی) جینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ شان دونگ کے شہر ری زاؤ کا معائنہ کیا۔ شی جن پھنگ نے ری زاؤ بندرگاہ کی اسمارٹ اور گرین تعمیر کے فروغ اور بیرونی دنیا تک اس کی رسائی کو وسعت دینے کی صورتحال کے حوالے سے جاننے کے لیے بندرگاہ کا دورہ کیا ۔حالیہ برسوں میں، ری زاؤ بندرگاہ نے بھرپور طریقے سے بندرگاہ کی سمارٹ اور گرین ڈیولپمنٹ کو فروغ دیا ہے اور ساحل پر دنیا کا پہلا مکمل خودکار کنٹینر ٹرمینل قائم کیا ہے جس سے سنگل مشین کی کارکردگی میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے اور مجموعی لاگت میں 70 فیصد کمی ہوئی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme