پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی بارش کے باعث منسوخ

Published on May 29, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments

کارڈف(یواین پی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔کارڈف میں صبح سے جاری بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا۔یاد رہے کہ انگلینڈ نے ہفتہ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 23 رنز سے فتح حاصل کر کے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی تھی۔بدھ کو لیڈز میں پہلا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا، سیریز کا آخری میچ جمعرات کو اوول میں کھیلا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题