راجہ پرویز اشرف کے خلاف رینٹل پاور کیس کی سماعت 11جولائی تک ملتوی

Published on June 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 342)      No Comments

02
اسلام آباد (یو این پی) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف درج رینٹل پاور کیس کی سماعت 11جولائی تک ملتوی کردی سابق وفاقی سیکرٹری اسماعیل قریشی نے بریت کی درخواست دائر کردی ۔جمعہ کو عدالت نے رینٹل پاور کیس کی سماعت کی نیب نے گرفتار ملزم کو عدالت میں پیش نہ کیا جس پر مقدمہ کی شہادتیں نہ ہو سکیں سماعت کے دوران سابق سیکرٹری اسماعیل قریشی نے 265kکے تحت بریت کی درخواست دائر کر دی جس پر آئندہ سماعت پر بحث ہو گی ۔عدالت نے مذید سماعت 11جولائی تک ملتوی کردی ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes