عید قربان پر رانا پروڈکشن کامزاحیہ اسٹیج ڈرامہ ”بکرا قسطوں پر“پیش کیا گیا

Published on June 19, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 251)      No Comments

نمایاں کاسٹ میں فرح ملک،رینا ایرانی،میناں ایرانی،عامر جھلا،جاوید سوہنا،خالد جٹ و دیگر شامل
بورے والا (ڈاکٹر بی اے خرم/ یواین پی) بورے والا کی سرزمین پر طویل عرصہ بعد اسٹیج ڈرامہ پلے ہوا عیدالاضحی کے پر مسرت موقع پر محفل آڈیٹوریم میں رانا پروڈکشن کامزاحیہ اسٹیج ڈرامہ ”بکرا قسطوں پر“پیش کیا گیا چونکہ بورے والا کے شہریوں کے لئے ایک طویل عرصہ کے بعد اسٹیج ڈرامہ ہوا اس لئے شائقین ڈرامہ نے محفل آڈیٹورم کا رخ کیا ”بکرا قسطوں پر“ کے نگران پروڈیوسر سلطان لودھی،پروڈیوسر رانا چاندہیں نمایاں کاسٹ میں فلم سٹار و سپر ماڈل فرح ملک،رینا ایرانی،میناں ایرانی،عامر جھلا،جاوید سوہنا،خالد جٹ و دیگر شامل ہیں واضح رہے 27برس قبل ڈائریکٹر قاسم شاکر کا پیش کردہ اسٹیج ڈرامہ ”لاڈو رانی“شائقین ڈرامہ کا آج بھی یاد ہے جس کا ٹائٹل رول فلم سٹار نازو نے کیا تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes