ٹی 20 ورلڈکپ کوئی بھی میزبان ٹیم نہیں جیت سکی

Published on June 25, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments

سینٹ لوشیا(یواین پی)گزشتہ رات ویسٹ انڈیز کی شکست کے بعد میگا ایونٹ کی یہ دلچسپ روایت برقرار رہی کہ اب تک کوئی بھی میزبان ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ کا ٹائٹل نہیں جیت سکی۔رواں ٹی 20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے اب تک کسی میچ میں شکست کے بغیر ہی سیمی فائنل میں رسائی پائی ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ مختصر فارمیٹ کے اس ٹورنامنٹ کے آغاز سے اب تک کوئی بھی میزبان ملک ٹائٹل نہیں جیت سکا، سری لنکا واحد میزبان ہے جس نے 2012 میں ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا تھا۔رواں ایونٹ کے دونوں شریک میزبان امریکا اور ویسٹ انڈیز ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوچکے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme