چین اور تاجکستان کا جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کا اعلان

Published on July 6, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 79)      No Comments

دو شنبے (یواین پی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے دوشنبے کے صدارتی محل میں تاجک صدر امام علی رحمان کے ساتھ معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی اور صحافیوں سے ملاقات کی۔ دونوں سربراہان مملکت نے نئے دور میں چین اور تاجکستان کے درمیان جامع اسٹریٹجک تعاون کی شراکت داری کے قیام کا اعلان کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes